ابر تیرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کالی گھٹا، گہری گھا، سیاہ رنگ کا بادل جو گھرا ہے ابر تیرہ یہ جھکا تھا مے کدے پر خم مے ابھی اڑا کر سر کہسار ہوتا ( ١٩٣٢ء، ریاض رضواں، ٦٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی کے لفظ 'ابر' کے ساتھ فارسی زبان سے اسم صفت 'تیرہ' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨١٨ء کو "کلام انشا"" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر